کرک؛ گشت پر مامور پولیس موبائل ہر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

12

کرک میں شنکئی ڈیم کے قریب گشت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ سے کانسٹیبل شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

ڈی پی او کرک عمران کے مطابق فائرنگ سے کانسٹیبل ظفران شہید ہوگیا جبکہ کانسٹیبل محمد امتیاز کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

ڈی پی او کرکے عمران جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }