ایک، دو یا تین نہیں بلکہ ایک سو گیارہ ٹی شرٹس پہن کر میراتھن میں دوڑنے والا شخص

100

ایک سو گیارہ ٹی شرٹس پہن کر میراتھن میں شرکت کر کے امریکی شہری نے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروالیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیوڈ نامی اس امریکی شخص نے میراتھن دوڑ کا نصف فاصلہ دو گھنٹے 47 منٹ میں طے کیا جبکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انہیں تین گھنٹے میں یہ فاصلہ طے کرنا تھا۔

واضح رہے کہ میراتھن مکمل کرنے کے لیے 26 میل 300 گز کا فاصلہ طے کرنا تھا، تاہم، ڈیوڈ نے آدھا فاصلہ طے کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہاف میراتھن سے پہلے اس کی سپورٹ ٹیم کو اسے 111 ٹیز پہنانے میں تقریباً 25 منٹ لگے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }