سری لنکا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

15
فوٹو بشکریہ کرک انفو
فوٹو بشکریہ کرک انفو

ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میچ جاری ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ سری لنکا نے اپنا پہلا میچ جیتا تھا جبکہ افغانستان کو بنگلادیش سے شکست ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }