جیو فلمز کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے ہدایت کار بلال لاشاری اکیڈمی ایوارڈز کیلئے سلیکشن کمیٹی میں شامل
اکیڈمی ایوارڈز کے بہترین غیر ملکی زبان کی کیٹیگری کیلئے پاکستان کے سرکاری اندراج کو منتخب کرنے کا اہم کام سونپا گیا۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.