سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کرگئیں

100
 

سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئیں۔

سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔

سعودی ایوان شاہی کے بیان کے مطابق ان کی نماز جنازہ اتوار 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائےگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }