روس خوراک کی عالمی قلت کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے، ولودومیر زیلنسکی

120

فائل فوٹو
فائل فوٹو

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس خوراک کی عالمی قلت کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ روس یوکرینی بچوں کواغوا کرکے یوکرین سے نفرت سکھا رہا ہے، یہ واضح نسل کشی ہے۔

زیلنسکی کا اپنے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ ہمیں متحد ہو کر روس کو شکست دینی چاہیے۔ ہمیں اپنی تمام تر صلاحیتیں اور توانائی ان چیلنجز سے نمٹنے پر مرکوز کرنا ہوں گی۔

یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ روس کو اپنی سرزمین پر واپس جانا چاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }