محمدبن زایدسٹی(مصفح شہابیہ)ایم9 اورایم12میں 6مئی سے پیڈپارکنگ کاآغازہوجائیگا

23

محمدبن زایدسٹی(مصفح شہابیہ)ایم9 اورایم12میں 6مئی سے پیڈپارکنگ کاآغازہوجائیگا

ابوظہبی(نیوزڈیسک)::کیوموبیلیٹی کی جانب سے بدھ 29 اپریل کے اعلان کے مطابق  محمد بن زاید سٹی (مصفح شہابیہ) کے کمرشل سیکٹرز ایم 9اورایم12 میں 6 مئی سے نیا پیڈ پارکنگ سسٹم شروع کیا جائے گا۔ تیسرے مرحلے کے توسیعی منصوبے کا مقصد پارکنگ کو ریگولیٹ کرنا، ٹریفک کے چیلنجوں سے نمٹنا اور علاقے میں سڑک استعمال کرنے والوں کے لیے نقل و حرکت کو بہتر بنانا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }