ایرانی صدر رئیسی کا فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے سربراہوں سے رابطہ

35
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، فائل فوٹو۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، فائل فوٹو۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے سربراہوں سے فون پر رابطہ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے حماس اور اسلامک جہاد کے سربراہوں سے علیحدہ علیحدہ گفتگو کی ہے۔

تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دونوں تنظیموں کے سربراہوں سے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }