حسن علی صحت یاب، کل کی ٹریننگ کا حصہ ہوں گے

17
حسن علی صحت یاب، کل کی ٹریننگ کا حصہ ہوں گے

فاسٹ بولر حسن علی کی صحت بہتر ہوگئی، وہ کل قومی ٹیم کے ساتھ ٹریننگ میں حصہ لیں گے۔

حسن علی چنئی میں بخار میں مبتلا ہوگئے تھے، جس کی وجہ سے وہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق حسن علی تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں جن کی پی سی بی میڈیکل پینل نگرانی بھی کر رہا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حسن علی کل کولکتہ میں ٹریننگ سیشن کےلیے قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2023ء میں اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر کو بنگلادیشن کے خلاف کھیلے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }