غزہ کی صورتحال پر مسلم ممالک کے رابطہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا

102

فائل فوٹو
فائل فوٹو

غزہ کی صورتحال پر مسلم ممالک کے رابطہ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس آج ہوگا۔

ترک وزارت خارجہ کے مطابق ترک وزیر خارجہ اجلاس میں شرکت کرنے واشنگٹن جائیں گے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ رابطہ گروپ او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں تشکیل دیا گیا تھا۔

رابطہ گروپ میں ترکیے، اردن، قطر، سعودی عرب، انڈونیشیا، نائجیریا اور  فلسطین شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }