مختاراحمدگھمن کی جانب سے دوستوں کے اعزازمیں عشائیہ
مختاراحمدگھمن کی جانب سے دوستوں کے اعزازمیں عشائیہ
چوہدری محمداشرف گجرکی خصوصی شرکت![]()
ابوظہبی(اردوویکلی):: جنرل مینجرمحل افتخارائیرکینڈیشننگ وکارریپئیرنگ ورکشاپ مصفح ابوظہبی مختاراحمدگھمن کی جانب سے گزشتہ رات ایک معروف مقامی عریبک ریسٹورنٹ میں دوست احباب کے اعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیاگیا جس میں غیاثی کے ممتازبزنس مین چوہدری محمد اشرف گجرنے خصوصی شرکت کی ۔دیگرمہمانوں میں چوہدری محمدسکندرحیات سدھو،چوہدری سہیل انجم،عارف طاہر،محمدشفیق،محمدعدنان ،چوہدری ارشدسمیت دیگردوستوں کی شرکت۔مختاراحمدگھمن کی پرخلوص اورپرتکلف دعوت پرتمام دوستوں نے میزبان کاتہہ دل سےشکریہ اداکیا
