صدر شیخ محمد بن زاید اور سعودی ولی عہد کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

29

صدریواے ای عزت مآب شیخ محمد بن زاید اور سعودی ولی عہد پرنس محمدبن سلمان کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔

ابوظہبی(نیوزڈیسک) :: صدرمتحدہ عرب امارات عزت مآب شیخ محمد بن زاید آلنہیان کو سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے ٹیلیفون کال موصول ہوئی ۔گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے برادرانہ تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون و رابطہ کاری کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا۔انہوں نے خطے کی تازہ صورتحال، علاقائی اور عالمی امن و استحکام پر اس کے سنگین اثرات، اور ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جاری کوششوں کا بھی جائزہ لیا(نیوزبشکریہ وام)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }