برطانیہ میں خوفناک حادثہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

25

لندن: برطانیہ کے شہر مڈلزبرا کے قریب A66 شاہراہ پر پولیس تعاقب کے دوران خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ایک گاڑی غلط سمت میں سفر کر رہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی نشان زدہ پولیس گاڑی سے ٹکرا گئی۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں گاڑیوں میں سوار تمام 7 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }