پاکستان بمقابلہ سری لنکا، میچ کے دوران میڈیا باکس کا انٹرنیٹ بند

53

پاکستان اور سری لنکا کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے دوران میڈیا باکس کا انٹرنیٹ بند ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کونسل و پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی اور بین القوامی میڈیا کو جدید ترین انٹرنیٹ کی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں لیکن راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے حالات تبدیل نہیں ہوسکے۔

پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ کے باہر جمیرز لگائے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }