کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھر سے  19 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

14

سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔

چھیپا حکام کے مطابق سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی فیز 2 ٹی سی ایف اسکول کے قریب گھر سے ایک  نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا۔لاش کی شناخت 19 سالہ محمد علی ولد حیدر علی سے ہوئی۔

سرجانی تھانہ کے ہیڈ محرر ساجد قادری نے بتایا کہ پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع ملی ہے جبکہ پولیس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }