برسلز میں کشمیر ای یو ویک کی تقریبات ختم

62

کشمیر ای یو ویک کی تقریبات برسلز میں اختتام کو پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کشمیر پر کانفرنس یورپی پارلیمنٹ میں منعقد ہوئی اور اس میں کشمیر پر کانفرنس، نمائش اور ملاقاتیں شامل تھیں۔

اختتامی تقریب کا انعقاد یورپی پریس کلب برسلز میں کیا گیا۔

تقریبات میں یورپی اور کشمیری دانشوروں اور ماہرین نے شرکت کی۔

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ تقریبات کا مقصد مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا ہے، ان تقریبات کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے۔

Advertisement

علاوہ ازیں یورپی پریس کلب میں تصویری نمائش 26 نومبر تک جاری رہے گی جس کا گذشتہ روز بلجیئم میں پاکستان کے سفیر اسد مجید نے بھی دورہ کیا تھا۔

 

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }