جناب ڈاکٹرجمال السویدی کو وزیر کے عہدے پر ترقی دینے کا وفاقی فرمان

174

پروفیسر  ڈاکٹرجمال سند السویدی کو وزیر کے عہدے پر ترقی دینے کا صدارتی فرمان جاری

صدر متحدہ عرب امارات عزت مآب  شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے ، امارات سنٹر برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ ، ای سی ایس ایس آر ،

 

 

 

کےبورڈ آف ٹرسٹی کے ڈپٹی چیئرمین ، ڈاکٹر جمال سند السویدی کو وزیر کے عہدے پر ترقی دینے کا وفاقی فرمان جاری کیا ہے۔(ECSSR)

 

یادرہے ڈاکٹرجمال سند السویدی گزشتہ کئی سالوں سے اپنی ذمہ داریاں نہایت احسن طورپرانجام دے رہے ہیں انکی قیادت میں

 

 

امارات سنٹر برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ نے بہت ترقی کی بےشماربین الاقوامی کانفرنس ،سیمنارزاور لیکچرزکااہتمام ہوا

آپ ایک محقق بھی ہیں اور بہت سے موضوعات پربہت سی نایاب کتب بھی تحریرکی ہیں

آپ کی ادبی ،تحقیق اور دیگرگراں قدرخدمات کی بنا پر ۤپکو متعدد اعلی ایوارڈ سے بھی نوازاجاچکاہے

(بشکریہ وام)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }