چوہدری خالدمظفرکی چوہدری حسین الہی سے ملاقات
لاہور:گزشتہ روزممتازسماجی شخصیت چوہدری خالدمظفرنے چوہدری امتیاز،چوہدری کالے خان کے ہمراہ ممبرقومی اسمبلی چوہدری حسین الہی سے چوہدری ظہورالہی ہاؤس لاہورمیں ملاقات کی ملاقات میں ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ بھی موجودتھے