دوسرے سیمی فائنل میں میزبان آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ فائنل میں

84
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

فیفا ویمنز ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ 

انگلش ویمن ٹیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے۔ 

سڈنی میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ہوم ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔

فائنل میں انگلینڈ ویمنز کا مقابلہ اسپین ویمنز ٹیم سے 20 اگست کو ہوگا جبکہ 19 اگست کو تیسری پوزیشن کے میچ میں آسٹریلیا ویمنز اور سوئیڈن ویمنز ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }