پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو کراچی میں طلب

26

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو کراچی میں طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو کراچی میں طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی میجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے، اس حوالے اراکین کمیٹی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی میجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ سے متعلق مختلف امور پر بات ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }