ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل، حارث اور شاہین کی ارشد ندیم کو مبارکباد

42
ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل، حارث اور شاہین کی ارشد ندیم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 

فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ’ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہو، آپ کو میڈل کی بہت بہت مبارکباد ہو۔”

فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ پہلی مرتبہ پاکستان کے لیے ورلڈ چیمپئن شپ میں سلور میڈل لینا اعزاز ہے، اسی طرح پاکستان کو میڈل جتواتے رہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }