ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

111
فائل فوٹو
فائل فوٹو

جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ٹیمبا باوما کریں گے جبکہ اسکواڈ میں شامل کوئنٹن ڈی کاک ورلڈکپ کے فوری بعد ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی اسکواڈ میں 6 فاسٹ اور 2 اسپیشلسٹ اسپن بولرز کو شامل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }