پاکستانی، بنگلا دیشی، سری لنکن ٹیمیں کولمبو کیلئے روانہ

78

پاکستان، بنگلا دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور کے ہوٹل سے کولمبو کے لیے ایئر پورٹ روانہ ہو گئیں۔

تینوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے سری لنکا کے درالحکومت کولمبو روانہ ہوں گی۔

پاکستان ایشیا کپ میں اپنا سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ 10 ستمبر کو کولمبو میں بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ کرکٹ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو با آسانی 7 وکٹ سے ہرا دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }