
میکسیکو میں اسقاطِ حمل کو آئینی طور پر غیر مجرمانہ عمل قرار دے دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی سپریم کورٹ نے حکومتی اقدام کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریپ کی صورت میں والدین سمیت کوئی بھی شخص خاتون کو ماں بننے کے لیے مجبور نہیں کر سکتا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل میکسیکو میں اسقاطِ حمل کرانے والی خواتین کو 3 برس قید کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔