پرویز الہٰی کے مزید 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مزید 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔۔