ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا، برطانیہ

24
برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی، فائل فوٹو۔
برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی، فائل فوٹو۔

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے سکھ رہنما کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 

جیمز کلیورلی نے کہا کہ تمام ممالک کو قانون کی حکمرانی کا احترام کرنا چاہیے۔ بھارت پر لگے سنگین الزمات سے متعلق اوٹاوا سے مسلسل رابطے میں ہوں۔ 

جیمز کلیورلی نے کہا کہ کینیڈا مکمل تحقیقات کرکے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }