امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز کا بائیڈن کو خط

26

ممکنہ اسرائیل۔سعودی عرب معاہدہ: امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز کا بائیڈن کو خط

امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے ممکنہ اسرائیل سعودی معاہدے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق 20 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی کے  اس خط میں سینیٹرز نے سعودی عرب کو امریکا کی جانب سے ممکنہ سیکیورٹی گارنٹی یا جوہری تعاون فراہم کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جبکہ ساتھ ہی ان سینیٹرز نے ممکنہ سعودی اسرائیل تعلقات معاہدے کی حمایت بھی کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }