عماد اور سرفراز کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، عامر

136
فائل فوٹو
فائل فوٹو

محمد عامر کا کہنا ہے کہ عماد وسیم اور سرفراز احمد کو ورلڈ کپ کی ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔

جیو کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم نے شرکت کی۔

 اس موقع پر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو چاہیے وہ کپتانی میں غلطی نہ کریں۔

واضح رہے کہ پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ عبدالرزاق، سکندر بخت اور تابش ہاشمی کے ساتھ ورلڈ کپ کے دوران ہر رات 11 بج کر پانچ منٹ پر صرف جیو نیوز پر نشر کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }