شام میں فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک

24

شام میں فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک

شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے سے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 100 ہوگئی۔ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حملے سے کچھ دیر پہلے شامی وزیر دفاع تقریب سے واپس گئے تھے۔

شامی وزارت دفاع کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں شامی فوجی اور شہری شامل ہیں، حملے کی ذمہ داری ابھی کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }