ورلڈ کپ، پی سی بی صحافیوں، فیز کے بھارتی ویزوں میں تاخیر پر مایوس

59
ورلڈ کپ، پی سی بی صحافیوں، فیز کے بھارتی ویزوں میں تاخیر پر مایوس

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء کےلیے پاکستان کے صحافیوں اور فیز کے بھارتی ویزوں میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق پاکستانی فیز اور صحافیوں کو ویزا کےلیے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ویزے کے اجرا میں تاخیر سے بورڈ اور فینز میں بھی تشویش ہے۔

پی سی بی کے مطابق کسی بھی بڑے ایونٹ کی کامیابی میں فینز اور صحافیوں کا اہم کردار ہوتا ہے، ہم اس معاملہ پر آئی سی سی سے رابطے میں ہیں۔

پی سی بی نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی فیز اور صحافی جلد بھارت میں نظر آئیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }