مشرق وسطیٰ کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے، برطانیہ

50
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی۔ فائل فوٹو۔
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی۔ فائل فوٹو۔

اسرائیل فلسطین صورتحال پر برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ ممالک کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

اپنے ایک بیان میں جیمز کلیورلی نے کہا کہ کوئی بھی نہیں چاہتا اسرائیل فلسطین کشیدگی خطے کے دوسرے حصوں میں پھیلے۔

برطانوی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل کی توجہ خصوصی طور پر حماس کے خلاف کارروائی پر ہے۔ 

جیمز کلیورلی نے کہا کہ اسرائیل میں ہلاک ہونے والے برطانوی شہریوں کی تعداد بتانا ممکن نہیں۔ ہلاک برطانوی شہریوں کی تعداد سے متعلق قیاس آرائی نہیں کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }