امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو ڈرونز اور میزائلوں سے اس کا جواب دیں گے، یمنی حوثی

64
امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو ڈرونز اور میزائلوں سے اس کا جواب دیں گے، یمنی حوثی

یمن کے حوثی گروپ نے غزہ میں مداخلت کی صورت میں امریکا کو خبردار کردیا۔

حوثی سربراہ عبدالمالک الحوثی کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو حوثی ڈرونز اور میزائلوں سے اس کا جواب دیں گے۔

حوثی سربراہ کا مزید کہنا ہے کہ غزہ میں امریکی مداخلت پر دیگر فوجی اقدامات بھی استعمال کریں گے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ جب غزہ کی بات آئے تو یہ ہماری ریڈ لائنز میں شامل ہے، غزہ میں مزاحمتی گروپوں سے تعاون اور مدد کے لیے تیار ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }