انتخابی مہم میں مصروف بائیڈن کو یہودی ربی نے غزہ یاد دلا دیا

53
یہودی ربی جسیکا روزبرگ، صدر بائیڈن کو تقریر کےد وران روک کر ان سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کررہی ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔
یہودی ربی جسیکا روزبرگ، صدر بائیڈن کو تقریر کےد وران روک کر ان سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کررہی ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔

امریکا میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف صدر جو بائیڈن کو یہودی ربی نے غزہ بھی یاد دلا دیا۔ منیسوٹا میں تقریر کے دوران یہودی ربی نے صدر بائیڈن کو ٹوک کر کہا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ بھی کریں۔

جواب میں صدر جو بائیڈن نے کہا میرے خیال سے ہمیں وقفے کی ضرورت ہے تاکہ یرغمالیوں کو نکالا جاسکے۔

پھر کہا یہ جنگ اسرائیلیوں اور مسلمانوں کے لیے بھی بہت پیچیدہ ہے، میں نے شروع سے ہی دو ریاستی حل کی حمایت کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }