فلسطینیوں کیلئے مظاہروں کی مخالف برطانوی وزیر کی برطرفی کا مطالبہ
برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریور مین کے اخباری مضمون نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ لندن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک سے سویلا بریور مین کو برطرف کرنےکے مطالبے میں شدت آگئی ہے۔