کینیڈین وزیراعظم کی سعودیہ، ترکیہ اور فلسطین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

109
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سعودی عرب، ترکیہ اور فلسطین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ملاقاتوں میں حماس تنازع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق شرکاء نے غزہ کی سنگین انسانی صورتِ حال اور فوری جان بچانے والی انسانی امداد تک رسائی کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے بنا کسی خوف کے امن اور سلامتی کے ساتھ رہنے کے حق کے لیے کینیڈا کی حمایت کا اعادہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }