راجہ عابدحسین کے اعزازمیں چوہدری الطاف حسین کاظہرانہ

43

راجہ عابدحسین کے اعزازمیں چوہدری الطاف حسین کی جانب سے ظہرانہ کااہتمام

معروف سماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

ابوظہبی(اردوویکلی)گزشتہ روز ممتازسماجی وکاروباری شخصیت چوہدری الطاف حسین نے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان سابق ناظم( سمبلی) ومینجنگ ڈائریکٹر الحمراپیلس اینڈ مارکی (سمبلی) سرائے عالمگیرراجہ عابدحسین کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک معروف مقامی ریستوران میں پرتکف ظہرانہ کا اہتمام کیا جس میں ملک محمدشہنازماہل،میاں امجدجاوید،راجہ محمدزین ،عثمان الطاف چوہدری،ارشدچوہدری ودیگرنے شرکت کی اورلذیذ طعام سے لطف اندوزہونے کے ساتھ ساتھ پرانی یادوں کوتازہ کیا۔مہمان خصوصی راجہ عابدحسین نے میزبان چوہدری الطاف حسین کی مہمان نوازی اورچاہت وخلوص اور دیگر دوستوں  کی محبت اورتشریف آوری پرانکاتہہ دل سے شکریہ اداکیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }