کراچی، کورنگی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

14

کراچی:

شہر قائد میں کورنگی پولیس نے سیکٹر 32 بی میں مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت ثاقب عرف چیکو کے نام سے ہوئی ہے جسے زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }