کراچی، کورنگی میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے خاتون زخمی

14

کراچی:

شہر قائد کے علاقے کورنگی انڈس اسپتال کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 24 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔

چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی خاتون کی شناخت ثریا زوجہ کامران کے نام سے ہوئی جسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعے کی مزید تفصیلات اور گولی لگنے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }