انٹرنیشنلاہم خبریں ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے متعلق اہم خبر By Arshad Chaudhary On اکتوبر 9, 2026 13 Share ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں شیڈول میچ میں کپتان کوشل مینڈس نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ 13 Share