پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی پولیو ویکسی نیشن مہم کی کامیابیوں پرشیخ عبداللہ بن زاید کا اظہار…
ابوظہبی(اردوویکلی):: وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون یواے ای عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی پولیو ویکسینیشن مہم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ متحدہ عرب امارات پاکستان اسسٹنس پروگرام (یو اے ای پی اے پی)…