پاکستان کرکٹ بورڈ سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید 5 کرکٹرز شامل

آسٹریلیا اچھا کھیلا، پاکستان نے بھی ٹف ٹائم دیا، عبداللّٰہ شفیق پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم اچھا کھیلی لیکن پاکستان نے بھی ٹف ٹائم دیا۔ setTimeout(function(){…

القسام بریگیڈز نے 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا

  فائل فوٹو۔اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنطیم حماس کے القسام بریگیڈز نے 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈز  نے کہا ہے کہ قطر کی کوششوں کی وجہ سے 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ القسام…

آسٹریلیا اچھا کھیلا، پاکستان نے بھی ٹف ٹائم دیا، عبداللّٰہ شفیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم اچھا کھیلی لیکن پاکستان نے بھی ٹف ٹائم دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس…

میرے جوتے غریب بچوں کو دیے جائیں، شہید فلسطینی بچی کی دلخراش وصیت

اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دنوں غزہ کے اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی حیا کی دلخراش وصیت سامنے آگئی۔مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک بچوں اور عورتوں سمیت 4 ہزار 137…

بولنگ لائن لینتھ کے مطابق نہ کرسکے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ بولنگ لائن لینتھ کے مطابق نہ کرسکے اور کیچز بھی ڈراپ ہوئے۔ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ آسٹریلیا سے 68 رنز سے شکست کے بعد بابر اعظم نے ٹیم پرفارمنس پر تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی…

فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیئے جانے کو یقینی بنایا جائے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ضروری ہے فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق دیے جانے کو یقینی بنایا جائے سعودی میڈیا کے مطابق اس موقع پر غزہ میں کشیدگی اور…

بنگلورو اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کیلئے حوصلہ افزا ماحول

بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران پاکستان ٹیم کےلیے حوصلہ افزا ماحول رہا۔ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان اور آسٹریلیا کے بڑے میچ کے دوران وقفے وقفے سے دل دل پاکستان کا نغمہ چلایا گیا۔میچ کے دوران بھارتی فینز…

اسرائیلی قیدیوں کو فلسطینیوں کی رہائی کیلئے استعمال کریں گے، خالد مشعل

حماس  رہنما خالد مشعل، فائل فوٹو۔حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ ہم مزاحمت کریں یا نہ کریں اسرائیل ہمیں مار ڈالے گا۔عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے خالد مشعل نے کہا کہ حماس کے پاس متعدد اسرائیلی فوجی یرغمال ہیں، ان قیدیوں کو…

ذکاء اشرف کی سابق کرکٹرز سے اہم ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ملکی کرکٹ میں بہتری کےلیے سابق کرکٹرز سے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ذکاء اشرف نے چیف سلیکٹر انضمام الحق، محمد یوسف اور عاقب جاوید سے ملاقات کی…

اسرائیلی فوج کا غزہ کے قدیم ترین آرتھوڈوکس چرچ پر بھی فضائی حملہ

غزہ کے محصور اور مظلوم فلسطینیوں کو بدستور اسرائیلی جنگی جرائم کا سامنا ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کے اسپتال کے بعد قدیم ترین آرتھوڈوکس چرچ پر بھی فضائی حملہ کیا ہے جس میں  پناہ لینے والے 10 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔فسلطینی وزارت صحت کا کہنا…