یواے ای میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیئے اہم اطلاع

3,074

پاکستانی کمیونٹی کے لیئے اہم اطلاع

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی اورپاکستان قونصلیٹ جنرل دبئی میں پاسپورٹ سروسزدوبارہ بحال ہوگئیں

ابوظہبی(اردوویکلی)::سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی اورپاکستان قونصلیٹ جنرل دبئی میں پاسپورٹ کے اجرا اورتجدید کی سروسز دوبارہ بحال ہوگئی ہیں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا اور تجدید کی سروسز جوچند یوم قبل تیکنیکی وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی تھیں اب آج سے دوبارہ بحال کردی گئی ہیں  لہذا یواے ای میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کومطلع کیاجاتا ہے کہ وہ پاسپورٹ کے اجرا اورتجدید کے لیئے معمول کے مطابق مقررہ اوقات میں سفارت خانہ اور پاکستان قونصلیٹ کاوزٹ کرسکتے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }