کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا: بھارتی میڈیا

—فائل فوٹوبھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز کسی افتتاحی تقریب کے بغیر 5 اکتوبر کو ہو گا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمد آباد میں ورلڈکپ 2023ء کے حوالے سے 4 اکتوبر کے…

بنکاک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے سیام پیراگون شاپنگ مال میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔  تھائی پولیس کے مطابق سیام پیراگون شاپنگ مال میں مسلح شخص کی موجودگی اور ان کی جانب سے کی…

پی او اے اور ایتھلیٹکس فیڈریشن پھر سے آمنے سامنے

----فائل فوٹوایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی شرکت کے معاملے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) اور ایتھلیٹکس فیڈریشن  آف پاکستان (اے ایف پی) پھر سے آمنے سامنے آ گئیں۔پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے…

نیپال اور بھارت میں شدید زلزلہ

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیانیپال میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین بتائی گئی ہے۔نیشنل سیسمولیوجیکل سینٹر کے مطابق نیپال میں یکے بعد دیگر زلزلے کے دو جھٹکے آئے جن کی شدت 6.3 اور 5.3 ریکارڈ…

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

--فائل فوٹوورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ حیدر آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔آج کے وارم اپ میچ میں نائب کپتان شاداب خان کپتانی کر رہے ہیں جبکہ بابر…

بھارت کی کینیڈین سفارتکاروں کو استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی

—فائل فوٹو بھارت نے کینیڈین سفارت کاروں کو 10 اکتوبر کے بعد استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے کینیڈا کہا ہے کہ 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لے اور کینیڈین سفارتکاروں کو بھارت چھوڑنے کے لیے 10…

پاکستان ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی----فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی۔سٹی اسٹیشن پر فلٹر پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

خودکش دھماکے کے بعد ترک پولیس کی کارروائی، 90 افراد گرفتار

فائل فوٹوترکیہ میں پولیس نے اتوار کو ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردوں کی تلاش میں 18 صوبوں میں کارروائی کی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرد عسکریت پسند گروپ سے تعلق کے الزام کے شبے میں 90 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خیال رہے کہ دو…

حسن علی کے سُسر نواسی سے ملنے کیلئے پاک بھارت میچ کے منتظر

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے سُسر احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے لیے بے تاب ہیں۔حسن علی کے سُسر لیاقت خان اپنی نواسی کو میچ کے موقع پر ملنے کے منتظر ہیں اور وہ اپنی نواسی کو پہلی مرتبہ گود میں لینے کے لیے میچ کا…

فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کرانے کا منصوبہ

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا ملائیشیا کی حکومت نے آلودگی میں کمی کرنے کے لیے مصنوعی بارش کروانے کا منصوبہ بنایا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محکمۂ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملائیشیا کے مغربی…