پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
—فائل فوٹوساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھوٹان کو 5-6 سے شکست دے دی۔نیپال میں جاری ایونٹ میں پاکستان اور بھوٹان کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل30 ستمبر کو کھیلا جائے…