سنی دیول کا پڑھائی میں کند ذہن ہونے کا انکشاف
بھارتی اداکار سنی دیول نے بچن میں پڑھائی میں دل نہ لگنے اور کند ذہن ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اپنے تازہ انٹرویو کے دوران سنی دیول نے پڑھائی میں دل نہ لگنے کی وجہ بھی بتائی اور کہا کہ وہ بچپن میں ڈسلیکسیا میں مبتلا تھے۔سنی دیول اس وقت اپنی…