پاکستان اور بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، کوچ نیپال کرکٹ ٹیم

مونٹی دیسائی، ہیڈ کوچ نیپال کرکٹ ٹیم - فوٹو بشکریہ پی سی بی / ٹوئٹرنیپال کرکٹ ٹیم کے کوچ مونٹی دیسائی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مونٹی دیسائی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کلاس…

سرینگر کے سینئر لیکچرار کو آرٹیکل 370 کیخلاف گواہی مہنگی پڑ گئی

فائل فوٹوبھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کی سماعت کے دوران گواہی دینے والے کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سرینگر کے سینئر لیکچرار ظہور احمد بھٹ کو آرٹیکل 370 کے خلاف گواہی…

بھارت کیخلاف تسلسل کو برقرار رکھیں گے، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ نیپال کے خلاف ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افتخار احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 109 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز…

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا جو سمندر میں گرا ہے، جاپان

جاپانی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا جو سمندر میں گرا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے بھی شمالی کوریا کے میزائل فائر کرنے کی تصدیق کر دی۔واضح رہے کہ جزیرہ نما کوریا کے اطراف امریکا اور…

پاکستان نے بھارت کو 4-5 سے شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے جانب سے ارشد لیاقت نے 2 جبکہ ذکریا حیات، عبدالرحمٰن اور رانا عبدالوحید نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں رواتی حریف بھارت…

کیلیفورنیا کے ریسٹورنٹ میں باوردی مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ریسٹورنٹ نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔سان فرانسسکو پولیس ڈپارٹمنٹ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 'ریم' نامی ریسٹورنٹ چَین نے پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دیا ہے۔محکمہ…

بھارت کیخلاف میچ، پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی

پاکستان ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے میچ کےلیے کل صبح سری لنکا کے شہر کینڈی کےلیے روانہ ہوگی۔ٹیم رات 3 بجے خصوصی فلائٹ سے کولمبو کےلیے روانہ ہوگی۔کولمبو پہنچنے کے بعد پاکستان ٹیم بس کے ذریعے کینڈی روانہ ہوگی اور جمعہ کی شام پالےکیلے اسٹیڈیم…

سمندری طوفان ’ایڈالیا‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا، 3 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

سمندری طوفان ’ایڈالیا‘ امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا، 3 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی رپورٹ کے مطابق طوفان 125 میل فی گھنٹہ رفتار کی ہواؤں کے ساتھ مغربی ساحلوں سے ٹکرایا۔طوفان کے زیر اثر علاقوں میں…

ایشیا کپ کا پہلا میچ کھیلنے کیلئے پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان اسٹیڈیم پہنچ گئیں

فائل فوٹوایشیا کپ کا افتتاحی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ ایشیا کپ کا پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔ میچ سے قبل اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب بھی ہوگی۔تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور…

لوگوں کو غربت سے نکالنے کیلئے چین کی کوششوں کا احترام ہونا چاہیے، برطانوی وزیر خارجہ

برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکالنے کی چین کی کوششوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔برطانوی وزیر خارجہ نے چین پہنچنے پر اپنے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر جیمز کلیورلی نے کہا کہ…