یوگی آدیتیاناتھ کے پیر چھونے کے معاملے پر رجنی کانت کی لب کشائی

بھارتی اداکار رجنی کانت نے ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کے پاؤں چھونے کے واقعے سے متعلق لب کشائی کردی۔ واضح رہے کہ ایک ملاقات کے دوران جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹار اداکار رجنی کانت نے احترام میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جارجیا کیس میں گرفتاری دینے کا ارادہ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا کیس میں جمعرات کو گرفتاری دینے کا ارادہ کرلیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں جمعرات کو گرفتاری دینے اٹلانٹا جا رہا ہوں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ…

سشمیتا سین نے اپنے کام کرنے کا کونسا اصول امیتابھ بچن کیلئے بھی نہیں بدلا؟

سشمیتا سین، فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے وقت کی پابندی کا ہمیشہ سے بہت خیال رکھتی ہیں۔سشمیتا سین نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ مجھے شوٹنگ کے مقررہ اوقات پر قائم رہنے اور اپنی شفٹ…

فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے بیوروکریٹس نے گھر سے کام شروع کردیا

جکارتا میں بدترین ٹریفک جام کا منطر، ماہرین کا کہنا ہے کہ بیشتر شہر کی سڑکوں پر ٹریفک جام سے فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے آدھے بیوروکریٹس نے گھر سے کام (ورک…

رجنی کانت کی ’جیلر‘ تیز ترین ساڑھے 500 کروڑ کمانے والی دوسری تامل فلم

فلم صرف 12 دن میں باکس آفس پر556 کروڑ روپے سے زائد کماچکی ہے۔بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ عالمی سطح پر تیز ترین ساڑھے 500 کروڑ کمانے والی دوسری تامل فلم بن گئی ہے۔فلم ریلیز ہوئے صرف 12 دن ہوئے ہیں اور باکس آفس پر اس کی آمدنی…

امریکی کامرس سیکریٹری اگلے ہفتے چین کا دورہ کریں گی

کامرس سیکریٹری جینا ریمنڈوامریکی کامرس سیکریٹری جینا ریمنڈو اگلے ہفتے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گی۔امریکا کے کامرس ڈپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کامرس سیکریٹری 27 سے 30 اگست تک بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کریں گی۔دورہ چین میں …

ساحر علی بگا کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزا مل گیا

  پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا کو متحدہ عرب امارات کا دس سالہ گولڈن ویزا مل گیا۔ساحر علی بگا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اماراتی حکّام سے گولڈن ویزا وصول کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی…

چاند پر بھیجے گئے خلائی مشن کے تباہ ہونے کے بعد روسی سائنسدان کی طبیعت بگڑ گئی

فائل فوٹوچاند پر بھیجے گئے روسی خلائی مشن کے تباہ ہونے کے بعد روسی سائنسدان و ماہرِ فلکیات کی طبیعت بگڑ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کو روس کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن چاند پر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے کچھ گھنٹے بعد روس کے…

پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فائل فوٹوپہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہمبنٹوٹا میں پاکستان کی جانب سے اننگ کا آغاز فخر زمان اور امام الحق نے کیا جو کہ پہلے ہی اوور میں ٹوٹ گیا۔پاکستان کی پہلی وکٹ اننگ کے پہلے اوور…

پاکستان کیخلاف سیریز شروع ہونے سے قبل افغان کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

فائل فوٹوافغانستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر نجیب زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نجیب زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور اب ان کی جگہ شاہد اللّٰہ کمال کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا…