ایران نے اسرائیل تک پرواز کرنے والا جدید ڈرون تیار کرلیا
ایران کی اسلامی پاسداران انقلاب کور (آئی آر جی سی) نے 'مہاجر-10' نامی جدید ڈرون تیار کیا ہے جو اسرائیل تک پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔مہاجر-10 ڈرون امریکا کے 'ایم کیو-9 ریپر' ڈرون سے مماثلت رکھتا ہے۔نئے ڈرون کی تقریب رونمائی میں ایران کے…