بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ

فائل فوٹوبحر اوقیانوس میں مغربی افریقہ کے جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث 60 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔سینیگالی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کشتی کے 38 مسافروں کو بچالیا…

مرحومین کے لئے سول اعزازات کا میلہ!۔

مرحومین کے لئے سول اعزازات کا میلہ!(تحریریوسف بھٹی) خوشی قسمتی سے اس سال صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے تمغہ حسن کارکردگی وصول کرنے والوں میں ہمارے دوست اور ہم سے ایک سال سینئیر سٹوڈنٹ اور قومی اسمبلی کے جوائنٹ سیکریٹری مشتاق انجم بھٹی…

پی ایس بی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو جناح اسٹیڈیم دینے کی ہامی بھرلی

فوٹو بشکریہ وکی پیڈیاپاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹبال ٹیم کےلیے کمبوڈیا کے خلاف میچ کے سلسلے میں جناح اسٹیڈیم اسلام آباد دینے کی ہامی بھرلی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)…

یمنی شہری نے جھگڑے سے تنگ آکر بیوی سمیت خود کو بم سے اڑا لیا

فوٹو بشکریہ ٹوئٹریمن کے شہر عدن میں ایک شخص نے سڑک پر راہگیروں کے سامنے اپنی بیوی سمیت دستی بم سے خود کو اڑا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مبینہ طور پر دونوں میاں بیوی کے درمیان خاندانی تنازعات چل رہے تھے۔رپورٹس کے مطابق منگل کو 29 سالہ…

مارلن سیموئلز اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار، سزا کا اعلان بعد میں ہوگا

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر مارلن سیموئلز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ابوظبی میں ٹی ٹین لیگ 2019 میں سیموئلز نے قانون کی 4 شقوں کی خلاف ورزی کی۔ آزاد ٹریبونل اب سزا کا…

ترکیہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ

فائل فوٹوترکیہ میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ترکیہ کے شہر (Eskisehir) میں درجہ حرارت 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق اس سے قبل سب سے زیادہ درجہ حرارت 2021 میں…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز معطل

فائل فوٹوپاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز کو معطل کر دیا۔وزیراعظم آفس کی ہدایات پر معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نگرانی میں ملک بھر میں…

سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات

فوٹو بشکریہ عرب میڈیاسعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات میں دفاع اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز روس میں منعقدہ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر دونوں ممالک کے اعلیٰ دفاعی…

پی سی بی نے عمران خان کی ویڈیو کے ساتھ کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس ہو گیا جس کے بعد  کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر اسے جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے پرومو میں پاکستان ویمن ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کا بھی…

بھارت، ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی

فائل فوٹوبھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 71 ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجاب میں شدید بارش کے باعث گرداس پور، ہوشیار پور، روپ نگر سمیت متعدد اضلاع میں سیلابی صورتحال کا سامنا…