پاکستان میں دستیاب قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور سے سری لنکا کیلئے روانہ ہوگیا
فوٹو، اسکرین گریب قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگئے۔سری لنکا جانے والےکھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، عبداللّٰہ شفیق، فہیم اشرف، سعودشکیل، محمدرضوان، طیب طاہر، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور وسیم جونیئر…